Published: 16-11-2022
گجرات (وسیم گوندل سے) سابق وزیر اعظم عمران خان کا حقیقی آزادی لانگ مارچ۔چوہدری موسیٰ الٰہی ہاؤس سرائے عالمگیر میں سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین،رکن قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی،چوہدری موسیٰ الٰہی کے زیر اہتمام بڑا اکٹھ۔مشیر وزیراعلی پنجاب سید عدیل عباس شاہ،سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ (معین الدین پور سیداں)کی قیادت میں بڑا قافلہ کی موسیٰ ہاؤس سرائے عالمگیر آمد۔چوہدری وجاہت حسین، چوہدری حسین الٰہی،چوہدری موسیٰ الٰہی سے فرداً فرداً ملاقات۔اس موقع پر چوہدری فخر ندیم بیووالی،سابق جنرل کونسلر سید عامر عباس شاہ،سید خرم عباس شاہ،سابق کونسلر چوہدری رخسار اصغر پوربا،ممبر چوہدری اعجاز وڑائچ چک بھولا،چوہدری کاشف رشیدوڑائچ بلہڑ،چوہدری شاہزیب وڑائچ بلہڑ، سید اظہر عباس شاہ،پیر سید مقصود شاہ،سید جعفر حسین شاہ،سید شاہد عباس شاہ،سید حسن عسکری شاہ،سید حسن عباس شاہ،سید غلام عباس شاہ، سید عابد حسین شاہ،سید وسیم عباس شاہ،سید عامر عباس شاہ،سید ارتضیٰ حیدر شاہ،سید ظفر شاہ،سید علی تراب شاہ،سید وقاص حیدر شاہ،سید منصور حسین شاہ،سید طاہر شاہ،سید ہارون بابر جعفری،سید ایوب شاہ،سید عباس شاہ،سید شرجیل شاہ،چوہدری افضال پوربا،عدیل شاہ،عدنان شاہ،رحمان شاہ،چوہدری ناصر وڑائچ جٹ،چوہدری بابر جٹ ودیگر موجود تھے۔چوہدری وجاہت حسین کی طرف سے عمائدین علاقہ کے اعزاز پر تکلف ظہرانہ کا اہتمام۔