ممتاز تاجر رہنما عالمگیر بوبی پہلوان مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری مونس الٰہی نے نوٹیفکیشن حوالے کیا، بوبی پہلوان ہمارے

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)ممتاز سماجی شخصیت تاجر راہنما مسلم لیگ گجرات سٹی کے سینئر نائب صدر عالمگیر بوبی پہلوان کو وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا مشیر مقررکردیا گیا ہے گزشتہ روز ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور ایم این اے چوہدری مونس الٰہی نے بوبی پہلوان کو نوٹیفکیشن دیا اور مبارکباد دی اور کہا کہ بوبی پہلوان ہمارا دفار با اعتماد ساتھی ہے دوست احباب نے بھی بوبی پہلوان کو مبارکباد دی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات