Published: 16-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)ممتاز مسلم لیگی راہنما سابق ناظم سینئر قانون دان سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ملک محمد رفیق کھوکھر ایڈووکیٹ نے کمانڈر چوہدری وجاہت حسین کے احکامات پر ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کے ساتھ چوہدری موسیٰ الٰہی کے لانگ مارچ استقبال میں یونین کونسل جوڑا جلالپور سے بڑے قافلے کے ہمراہ شرکت کی ملک محمد رفیق کھوکھر ایڈووکیٹ نے سرائے عالمگیر میں سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے بھی ملاقات کی سرائے عالمگیر میں لانگ مارچ میں یوسی سے بہت بڑی تعداد میں مسلم لیگی ورکر اور حامی ملک محمد رفیق کھوکھر ایڈووکیٹ کی قیادت میں شریک ہوئے۔