Published: 16-11-2022
گجرات(نمائندہ ڈاک) صدر انجمن تاجران فروٹ منڈی ضلع گجرات حافظ عزیز الرحمان نے چیئرمین ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیزکمیٹی ڈسٹرکٹ گجرات کا چیئرمین بننے پر نعمان اکبر وڑائچ اور ممبر چوہدری نجیب اشرف چیمہ کے صاحبزادے چوہدری ذوالقرنین نجیب چیمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نعمان اکبر وڑائچ اور ذوالقرنین نجیب چیمہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔