Published: 16-11-2022
گجرات(احسان اللہ اعظم سے) انٹرنیشنل معیار کا حامل ادارہ ISMAانسٹی ٹیوٹ آف فارماسوئٹکل سائنسز گجرات، ریکارڈ داخلہ جات، ڈی فارمیسی، فارما ڈی میں داخلہ جات جاری بہترین سہولیات سے لیس ادارہ عوام کی اولین ترجیح بن گیا ہے جدید ترین لیبارٹریز، کوالیفائیڈ اساتذہ جدید ترین سیکورٹی سسٹم پریکٹیکل لیبز، پارکنگ کی وسیع سہولت موجود ہے جبکہ کالج ہذا میں طبی تعلیم کے فروغ میں کلیدی کردارادا کریگا جہاں ایف ایس سی میں 60فیصد سے زائد نمبرز حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کو داخلہ جات دئیے جارہے ہیں۔