جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا الوداعی دورہ

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

راولپنڈی(وقائع نگار)آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ   نے پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے)کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا  الوداعی دورہ کیا۔پاک فوج کے  شعبہ تعلقات عام(آئی ایس پی آر) کے مطابق پی ایم اے   آمد پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے  آرمی چیف  استقبال کیا۔  آرمی چیف نے یادگار شہدا  پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات