Published: 16-11-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و سابق ناظم چوہدری شہباز ککرالی بڑے قافلے کیساتھ لانگ مارچ میں شریک، درجنوں گاڑیوں اور موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی، سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین، چوہدری حسین الٰہی، چوہدری موسیٰ الٰہی کی قیادت میں عمران خان کے لانگ مارچ کا شاند ار استقبال کیا،چوہدری شہباز ککرالی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری صاحبان کی قیادت میں عمران خان کے شانہ بشانہ انشاء اللہ وطن عزیز کو نااہل لوگوں سے نجات دلائینگے، چوہدری شہبا ککرالی نے کہا کہ چوہدری موسیٰ الٰہی کی الیکشن مہم زور و شور سے جاری انشاء اللہ مثالی لیڈ سے کامیاب کروائیں گے۔