Published: 16-11-2022
کھاریاں (شہزاداحمد سے) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے یونیورسٹی آف گجرات کا قیام آپ کی گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔اردو شعبے کا قیام بھی عمل۔میں۔لایا جائے۔علاقہ کے طلباء طالبات کا مطالبہ۔اس یونیورسٹی کے قیام کی بدولت بہت زیادہ طلباء و طالبات جن کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد یا لاہور جانا پڑتا تھا ان کے لیے آسانی ہوئی۔یونیورسٹی آف گجرات کے قیام سے لے کر آج تک ایک سوالیہ نشان نظر آ رہا کہ پاکستان کی یہ یونیورسٹی دنیا کیبہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہیاور تقریباً تمام یونیورسٹیز میں اردو ڈیپارٹمنٹ موجود ہے اور یہ ایک قومی فریضہ بھی ہے۔یونیورسٹی آف گجرات میں ابھی تک اردو ڈیپارٹمنٹ کیوں قائم نہیں ہو سکا۔ گجرات کے طلباء و طالبات اردو ادب میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کا حق نہیں رکھتے۔ جو اس ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے آڑے آ رہی ہیں اب تو گجرات کو ڈویڑن کا درجہ مل گیا ہے اور اگر اب بھی یونیورسٹی آف گجرات میں اردو ڈیپارٹمنٹ قائم نہ ہو سکا تو یہ اس علاقے اور اس ملک کی بہت بڑی بد قسمتی ہو گی۔برائے مہربانی اس سلسلہ میں فوری اقدامات کرائیں تاکہ گجرات کے عوام کا درینہ مطالبہ پورا ہو۔