Published: 16-11-2022
گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق کو آرڈنیٹر وزیر اعظم چوہدری مدثر رضا مچھ یانہ کے قریبی ساتھیسید ندیم شاہ نے گزشتہ روز تحریک انصاف پاکستان کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں لانگ مارچ کی بھرپور کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم چوہدری مدثر رضا مچھ یانہ کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں اور پارٹی کی ہر کال پر لبیک کہیں گے۔