چوہدری اکبر ابراہیم سے ملک محمد وہاب اعوان کی ملاقات

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) آزاد کشمیر کے وزیر چوہدری اکبرابراہیم سے نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد وہاب اعوان نے خصوصیملاقات کی اور ان سے اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا اور گجرات کی سیاسی امور پر تبادلہ خیالات کیا اور ان کی خدمات پر انہیں خرا ج تحسین پیش کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات