سانتل سپر لیگ لالہ زمان سانتل، چوہدری الیاس، چک عارف شمس، خلیل پرویز مہمان خصوصی

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) سانتل سپر لیگ 2022 بمقام کیپیٹل گراؤنڈ سانتل میں سپر لیگ 2022 کا افتتاحی میچ کھیلا گیا لالہ زمان سانتل، حافظ محمد الیاس سانتل، چوہدری محمد عارف چک شمس، چوہدری شہزاد اعظم بھواء، چوہدری خلیل پرویز شاہ پور مہمانان خصوصی، گراؤنڈ پہنچنے پرشایان شان استقبال کیا گیالالہ زمان سانتل 10ہزار، حافظمحمد الیاس سانتل10ہزار، چوہدری محمد عارف چک شمس10ہزار، چوہدری شہزاد اعظم بھواء10ہزار، چوہدری خلیل پرویز شاہ پور10ہزار روپے انعاما ت دئیے۔کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات