Published: 16-11-2022
گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنماچوہدری علی گجر نے ڈیرہ مچھیانہ بھمبر روڈ گجرات پر آنے والے قافلوں کا استقبال کیا اور شرکائے قافلہ کی تواضع کرتے رہے بعد ازاں چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کی قیادت میں بڑے قافلے کے ہمراہ سرائے عالمگیر پہنچے، چوہدری علی گجر نے وہاں شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی۔