چوہدری مدثر مچھیانہ کو جڑواں بیٹیوں کی پیدائش پر مبارکباد، اسد شاہ

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) سابق کو آرڈنیٹر وزیر اعظم چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش پر مبارکباد پیشکرتے ہوئے ممبر اوور سیز کمیٹی ضلع گجرات سیداسد حیدر اللہ شاہ نے کہا ہے کہ ہم چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کے نومولود بچوں کی لمبی و صحت بھر ی زندگی کے لیے دعا گو ہیں مچھیانہ خاندان حقیقی معنوں میں عوامی فلاح وبہبود کے لیے سرگرم عمل ہے اللہ تعالیٰ اس خاندان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطافرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات