ڈیرہ سید طالب شاہ پر وفود کی آمد، استقبالیہ

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے)سید عدیل عباس شاہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب۔ڈیرہ سابق ناظم سید طالب حسین شاہ پررونقیں۔وفود کی آمد کا سلسلہبدستور جاری گزشتہ روز ممتاز شخصیات نے مبارکباد و گلدستے پیش کیے۔گزشتہ روزسید حیدر شاہ،سید تنظیم حیدر شاہ،سید نجم الحسن شاہ،سید وقار الحسن شاہ(آڈٹ آفیسر محکمہ واپڈا)،چوہدری وقاص ادھوال،سید حماد حیدر شاہ (اکاؤنٹ افسر محکمہ ہیلتھ)،سید عون شاہ سید علی داؤد،سید علی موسیٰ،سید علی شیس،سید فواد شاہ،سید ریحان شاہ،سید علی انس سمیت دیگر نے مبارکباد دی۔خوشگوار ماحول میں گپ شپ۔معززین کا کہنا تھا کہ سید عدیل عباس شاہ کا مشیر وزیر اعلیٰ بننے علاقہ کیلئے بڑااعزاز انشاء اللہ سید عدیل عباس شاہ اپنے فرائض منصبی بطریق احسن انجام دینگے اور علاقہ کے عوام کی خدمت و تابعداری کا مشن جاری رکھیں گے۔بعدازاں سید سہیل عباس شاہ، سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ، سابق کونسلر سید سجیل عباس شاہ،سید ارتضیٰ حیدرشاہ کا معززین علاقہ کے اعزاز میں پر تکلف استقبالیہ کا اہتمام۔
 

آج کا اخبار
اشتہارات