Published: 17-11-2022
گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتاز مسلم لیگی راہنما راجہ، محمد افضل ننھا پہلوان کے دفتر شاہ جہانگیر روڈ پر اہل علاقہ نے عالمگیر بوبی پہلوان کے مشیروزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر راجہ افضل ننھا پہلوان اورعالمگیر بوبی پہلوان کو مبارکباد دی اس موقع پر راجہ افضل ننھا پہلوان کے دفتر میں مٹھائی تقسیم کی گئی اہل علاقہ نے سماجی سیاسی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی راجہ محمد افضل ننھا پہلوان نے بھی بوبی پہلوان کو مشیر وزیر اعلیٰ بننے پر قائدین چوہدری برادران کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔