Published: 17-11-2022
گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز راہنما مسلم لیگ ن سابق چیئر مین شاہد نعیم بٹ آف لنگے کو صدر مسلم لیگ ن کسان ونگ ضلع گجرات منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی خدادا د صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کسانوں کے مسائل حل کریں گے اور ن لیگ کو کسانوں کی مقبول ترین جماعت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے متحرک کارکنان گلزار احمداور سلیمان بٹ نے کہا کہ صدر ن لیگ کسان ونگ پنجاب سید ذوالفقار علی شاہ اور ڈویژنل صدر گوجرانوالہ سید غلام عباس شیرازی کو بہترین انتخاب پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔