جماعت اسلامی کے رہنما حاجی انور وڑائچ کے کزن ارشد وڑائچ انتقال کر گئے

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی ضلعگجرات کے امیرچوہدری انصردھول ایڈووکیٹ گزشتہ روزجماعت اسلامی کے رہنما حاجی انوروڑائچ اورحاجی افضل وڑائچ کی رہائش گاہ پرگئے اورانکے کزن چوہدری محمدارشد وڑائچ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اورفاتحہ خوانی کی چوہدری انصردھول ایڈووکیٹ کے ہمراہ سٹی جنرل سیکرٹری چوہدری افتخارسرور،ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری حمزہ سرور ودیگرموجود تھے۔چوہدری انصردھول ایڈووکیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنی جواررحمت میں جگہ اورلواحقین کوصبروجمیل عطا فرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات