منگووال سے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا، تھانہ منگووال میں نامزد مقدمہ

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)منگووال سے شادی شدہ خاتونکو نامزد ملزمان نے اغواء کرلیا پولیس تھانہ منگووال نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات