حمزہ سرور، حافظ اقبال جماعت اسلامی کے ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیرچوہدری انصردھول ایڈووکیٹ نے ضلعی مجلس شوریٰ کے اراکین کیمشاورت سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں چوہدری حمزہ سرور اورحافظ محمداقبال آف کنجاہ کو جماعت اسلامی ضلع گجرات کاڈپٹی جنرل سیکرٹری مقررکیاہے جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے چوہدری حمزہ سرور اورحافظ محمداقبال کو دعائے استقامت دی ہے 

آج کا اخبار
اشتہارات