Published: 17-11-2022
جلالپورجٹاں (خالد بھٹی سے)پریس کلب جلالپورجٹاں کے چئیر مین محمود حیات بٹ کی صاحبزادی کی کل بروز جمعتہ المبارک کو رخصتی کی تقریبھو گی۔محمود حیات بٹ کیمطابق مرکزی جامع مسجد مین بازار میں انکی بیٹی کا نکاح پڑھایا جائیگا۔نکاح کی رسم سادگی سے ھو گی جسمیں محدود اور مخصوص مہمان شریک ھونگے۔نکاح کی رسم نماز جمعتہ المبارک کے بعد ھو گی۔