حاجی خان مکیانہ، چوہدری اسلم گورسی کی کاوشوں سے بھلیسر موڑ ترقیاتی کاموں کا آغاز

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

فتح پور (ڈاکٹر قیصر چوہدری)ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کے فنڈز س حاجی خان محمد مکیانہ۔چوہدری محمد اسلم گورسی چنڈالہ کی حصوصی کاوش سے آج گاؤں بھلیسر موڑ   کے ترقیاتی کاموں  کا آغاز ہو گیا ھے اس موقع پر  حاجی خان محمد مکیانہ۔چوہدری محمد اسلم چں ڈالہ گورسی نے کہا کہ  ہم ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کا شکریہ ادا کرتے ھے ہم ان کی قیادت میں یوسی ماچھیوال کو ایک ماڈل کونسل بنائے گے اس موقع پر موقع پر چوہدری اسلم گورسی چنڈالہ چوہدری حاجی محمد خان مکیانہ  چوہدری طاہر گورسی چنڈالہ ایڈووکیٹ چوہدری بلال حان مکیانہ چوہدری محتیار مکیانہ چوہدری مدثر شمیم بھلیسر چوہدری صغیر احمد بھلیسر چوہدری عالیق احمد بھلیسر اور دیگر موجود تھے۔اھنوں نے مزید کہا کہ یوسی ماچھیوال کی عوام کے ساتھ ووٹوں کا نہیی ذاتی تعلق قائم ھے جیسے ہم ہر قیمت پر نبھائے گئے خدمت تابعداری کا مشن لے کر میدان میں اتریں ہیں جیسے ہم ہر قیمت پر نبھائے گئے الیکشن کا جب بھی میدان سجے گا پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے

آج کا اخبار
اشتہارات