حاجی شکیل قریشی کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

لالہ موسیٰ (محمد منشا بٹ)ممتاز سیاسی  وسماجی شخصیت حاجی شکیل احمد قریشی کا آصف بیگ آف امریکہ کے اعزاز میں عجوہ ریسٹورنٹ پر گرینڈ اور پرتکلف ظہرانہ، سابق تحصیل ناظم چوہدری  ندیم اصغر کائرہ،چوہدری ساجد زمان کائرہ کی خصوصی شرکت اس کے علاوہ،شیخ شفیق کونسلر،مہر اعجاز،خالد سیالوی،ابراہیمسیالوی،گلزار نوشی،عثمان قادری،ملک شفیق امجد کے علاوہ اووریسز دوستو ں کی بھی شرکت۔

آج کا اخبار
اشتہارات