چوہدری سعادت نواز اجنالہ کی چوہدری پرویز نوما کسوکی کے گھر آمد، بیٹے کی ولادت کی مبارکباد

Published: 18-11-2022

Cinque Terre

گجرات(آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ اور ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ نے کسوکی میں چوہدری پرویز نوما کو انکے بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر وائس چیئرمین چوہدری خاور سعید وڑائچ، چوہدری شرافت حسین و دیگر معززین موجود تھے

آج کا اخبار
اشتہارات