نوابزادہ طاہر الملک میجر معین نواز عتیق الزمان ڈوگہ، الحاج امجد فاروق کی بھتیجی کی تقریب رخصتی میں شریک

Published: 18-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)صدر مسلم لیگ (ن) ضلعگجرات نوابزادہ طاہر الملک، سابق ایم پی اے میجر معین نواز، مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے نائب صدر چوہدری عتیق الزمان ڈوگہ کی ممتاز بزنس مین الحاج امجد فاروق کی بھتیجی کی تقریب رخصتی میں شرکت کی، الحاج امجد فاروق نے استقبال کیا، نوابزادہ طاہر الملک نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بارات کا استقبال کیا دلہا کو ہا رپہنائے اور الحاج امجد فاروق کو بھتیجی کی شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات