Published: 18-11-2022
گجرات (وسیم گوندل سے)سابق امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات،ممتاز ماہر تعلیم چوہدری سلطان احمدکے صاحبزادے،ممتاز ٹرانسپورٹر چوہدری ظفراقبال وڑائچ ڈائریکٹر (چوہدری ٹرانسپورٹ کمپنی)کے سسر،چوہدری عمر فاروق دوچھہ، چوہدری عدنان عطا دوچھہ کے والد محترم بزرگ سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ماسٹر عطاء اللہ دوچھہ سوک کلاں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج 18نومبر بروز جمعہ دن 3تین بجے سہ پہر قبرستان حضرت شاہ میراں سوک کلاں میں ادا کی جائیگی۔دوست و احباب سے نماز جنازہ میں شرکت کی استدعا ہے۔