چوہدری نعمان اکبر وڑائچ سے چوہدری سفیان گجر کی ملاقات گلدستہ پیش

Published: 18-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما چوہدری نعمان اکبر وڑائچ اوورسیز کمیونٹی کے ضلع گجرات میں دوبارہ چیئرمیننامزد، ضلعی چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل چوہدری سفیان گجر ادھووال نے انکی رہائشگاہ جا کر انہیں مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

آج کا اخبار
اشتہارات