صاحبزادہ سعید شاہ گجرات کی چوہدری پرویز اقبال سے ملاقات

Published: 18-11-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتازعالم دین اسلامینظریاتی کونسل کے سابق رکن پیرصاحبزادہ سعید احمد شاہ گجراتی نے گزشتہ روزمعروف پائپ سازادارے پلاسکوپی وی سی پائپ انڈسٹری جاکر چیف ایگزیکٹو پلاسکو انڈسٹری ایگزیکٹو ممبرگجرات چیمبرآف کامرس کارپوریٹ کلاس چوہدری پرویزاقبال کوعمرے کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد دی نیک خواہشات کااظہارکیا اس موقع پرمختلف سیاسی امورپرتبادلہ خیالات کیاگیا سعید احمد شاہ گجراتی نے کہاکہ چوہدری پرویزاقبال گجرات کے معروف صنعتکارہیں جو سماجی خدمت کاجذبہ رکھتے ہیں 

آج کا اخبار
اشتہارات