بھاگووال دکان کے تالے توڑ کر 4 لاکھ نقدی و سامان چرا لیا گیا

Published: 18-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)بھاگووال کے رہائشی دکاندار مدثر عباس کی دکان سے نامعلوم چور تا لے توڑ کر دکان سے چار لاکھ روپے نقدی ودیگراشیاء سامان چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے مقدمہ درج کرلیا

آج کا اخبار
اشتہارات