ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ نے میاں شاہزیب سرہالی کی عیادت کی

Published: 18-11-2022

Cinque Terre

گجرات(آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم کیراہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 31ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ نے سرہالی میں مسلم لیگی راہنما میاں شاہزیب کی عیادت کی، کڑیانوالہ میں مرزا محمد علی مغل کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی ملک اسد اعوان، ملک عمران یاسین اعوان، ملک بلال جازب اعوان، ملک عدیل اعوان دھمتل، معظم علی اجنالہ،خرم شہزاد اجنالہ، ملک سفیان اعوان، احسان اللہ گجر مرزا، حسن جٹ ہمراہ تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات