Published: 19-11-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے)ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے لاہور ظہور الٰہی ہاؤس میں مسلم لیگی راہنما چوہدری مظہر اقبال تحصیلدار (ر)، چوہدری جمشید اقبال وڑائچ، چوہدری مقصود گجر سابق چیئرمین،ڈاکٹر سید علی اکبرشاہ، میاں ندیم اقبال سرہالی، چوہدری آصف وڑائچ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور اپنے اپنے علاقہ کے مسائل بارے چوہدری حسین الٰہی کو آگاہ کیا، چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے معززین کے اعزاز میں پر تکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔