نوجوان صحافی آصف علی بھٹی اوورسیز کمیشن گجرات کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے اوورسیز پاکستانی کمیشن ضلع گجرات میں آصف علی بھٹی کو میڈیا ایڈوائز ر نامزد کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری، گورنمنٹ آف دی پنجاب اوورسیزپاکستانی کمیشن کی جانب سے ڈسٹر کٹ گجرات اوورسیز کمیشن کے میڈیا ایڈوائزر آصف علی بھٹی ہونگے یاد رہے کہ اس سے قبل پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے اوورسیز کمیشن ضلع گجرات کے چیئرمین چوہدری نعمان اکبر وڑائچ، وائس چیئرمین ڈپٹی کمشنر گجرات، سیکرٹری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات، ممبران میں ڈی پی او گجرات، امتیاز احمد، ذوالقرنین چیمہ شامل ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات