سید عدیل شاہ کا انتخاب قائدین کا مستحسن فیصلہ، شفقت جمیل

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(تجمل منیر سے) پاکستان مسلم لیگ کے ممتاز راہنماء و سابق ناظم یوسی7 مرزا شفقت جمیل بیگ نے سید عدیل عباس شاہ آف مدینہ سیداں کو مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سید عدیل عباس شاہ کا انتخاب قائدین چوہدری برادران کا بہترین فیصلہ ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہیورکر نواز ہیں۔ ہمیں اپنے قائدین پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سید عدیل عباس شاہ بطور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب عوامی مسائل دہلیز پر حل کرائینگے اور قیادت کی امنگوں پر پورا اتریں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات