Published: 19-11-2022
جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری) مرزا فیصل (جلالپوری ہوٹل گجرات) کی نانی محترمہ جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔ مرحومہ کی روحکے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج صبح10 بجے مسجد شیخاں میں پڑھا جائیگا۔ دعا دن11 بجے ہو گی۔ دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔