Published: 19-11-2022
جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری) سابق ایم پی اے میجر(ر) معین نواز گزشتہ روز فاتحہ خوانی کیلئے ن لیگی سرگرم کارکن میر شوکت کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس، فاتحہ خوانی اور پسماندگان کے صبر و جمیل کی دعا کی۔ ن لیگ سٹی کے سیکرٹری اطلاعات میر اسد رشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔