مرزا فیصل جلالپورہوٹل والے کی نانی محترمہ کی نماز جنازہ

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری) ممتاز شخصیت مرزا اورنگزیب، مرزا جہانگیر بیگ کی والدہ، مرزا فیصل آف جلالپوری ہوٹل گجرات کی نانی صاحبہ اور مرزا عثمان بیگ کی دادی جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔ انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نند پور قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں میجر(ر) معین نواز، میر اسد رشید، ملک الیاس، سجاد سہیل بٹ، مقصود احمد بٹ، خرم وزیر پہلوان سمیت دیگر نے شرکت کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات