عامر لطیف طور کا محمد احسن کی وفات پر اظہار تعزیت

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گجرات کے جنرل سیکرٹری عامر لطیف طور نے ممتاز کاروباری شخصیت محمد احسن فاؤنڈری والے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور کہاہے کہ محمد احسن نیک سیرتانسان اور ایماندار بزنس مین تھے عامر لطیف طور محمد احسن کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات