دوموٹر سائیکل چور گرفتار 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں بر آمد، ملزمان عرصہ دراز سے وارداتیں کر رہے تھے

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)تھانہ اے ڈویژن پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کے دو کارندوں ملزمان اویس ساکن عمر آباد اور عبد اللہ اشرف ساکن کالو پورہ کو گرفتار کرکے ان سے چار مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد کرلیں ملزمان عرصہ دراز سے اندرون شہر اور گجرات شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کیا کرتے تھے پولیس ملزمان سے مزید تفتیش کر رہی ہے

آج کا اخبار
اشتہارات