میاں صغیر انور انصاری کا ختم قل آج ہو گا

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری) ممتاز شخصیت ٹیچر اسلامیہ ہائی سکول نمبر2 عاشق حسین انصاری، راہنماء مسلم لیگ میاں سعید انور انصاری اور میاں صداقت حسین انصاری کے بھائی میاں صغیر انور انصاری جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے تھے۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مسجد بلال محلہ عمران پورہ میں ہو گا۔ اجتماعی دعادن11 بجے ہو گی۔ دوست احباب سے ختم قل میں شرکت کی استدعا ہے 

آج کا اخبار
اشتہارات