عدلیہ اور فوج ریاست کے دو اہم ستون ہیں، چوہدری عرفان مختار

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

فتح پور (ڈاکٹر قیصر چوہدری) تحصیل چیرمین قومی امن کمیٹی گجرات  چوہدری عرفان مختار پیروشاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوج اور عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہیں اداروں کی مضبوطی کیلے ان کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ھو گاملکٹائم انتہائی نازک ترین دور سے گزر رہا ھے سب کو ملکر ایک پلیٹ فارم پر متحد ھوکر ایک دورے کی کردار کشی کی بجائے  اس ملک کی بہتری اور فلاح وبہبود کیلے کام کرے تاکہ ہم ایک زندہ قوم ھے غلاموں کی زنجیروں سے نکل کر جو خواب قائد اعظم محمد علی جناح۔ڈاکٹر علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر کو عملی جامہ پہنائے میی اپنا بھر پور کردار ادا کرے آپس کی نفرتوں کو مٹا کر پیار محبت کی فضاء کو برقرار رکھا جائے اھنوں نے مزید کہا ڈیرہ چوہدری مختار احمد پیروشاہ ہر خاص و عام کیلے 24 گھنٹہ مصروف عمل ہماری زندگی کا مشن صرف اور صرف مخلوق خدا کی بھلائی اور عوام کی بے لوث خدمت تابعداری ھے

آج کا اخبار
اشتہارات