چوہدری حسین الٰہی سے محبوب ربانی ظفر کی قیادت میں وفد کی ملاقات، ترقیاتی کاموں پر شکر یہ ادا کیا

Published: 22-11-2022

Cinque Terre

لاہور (آصف علی بھٹی سے)ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے مسلم لیگی راہنماوسابق ناظم چوہدری محبوب ربانی ظفر کی قیادت میں وفد نے ملاقات جن میں چوہدری وقاص اسلم چیچی، چوہدری ضیاء اللہ پھر، چوہدری خورشید عالم سانتل موجود تھے، چوہدری محبوب ربانی ظفر اور دیگر معززین نے ترقیاتی کام شروع کروانے پر شکریہ ادا کیا اور فتح پور میں جاری کاموں بارے آگاہ کیا چوہدری محبوب ربانی ظفر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی بہترین ایڈمنسٹریٹر، گجرات کو ڈویژن، جلالپور جٹاں کو تحصیل بنا دیا، حلقہ میں اربوں روپے فنڈز آر ہے ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات