چوہدری حسین الٰہی کی ملک نعیم شام پور کھوکھراں کے گھر آمد، عمرہ سعادت کی مبارکباد

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے)ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کا شامپور کھوکھراں دورہ، مسلم لیگی راہنما ملک محمد نعیم کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ملک محمد نعیم کی طرف سے مہمانوں کے اعزاز میں فش پارٹی کا اہتمام کیا گیا مہمانوں کو عجوہ کھجوریں اور آب زم زم بھی پیش کیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ،چوہدری منیر احمد ملہی، ملک محمد نعیم شامپور، چوہدری گل شہزاد وڑائچ،چوہدری اشرف ریحان، ملک محمد ارشد، ملک غلام مرتضیٰ،چوہدری عبدالرحمن گجر بھی موجود تھے 

آج کا اخبار
اشتہارات