چوہدری سعادت نواز اجنالہ سانتل کرکٹ ٹورنا منٹ کے مہمان خصوصی، چوہدری شان ظفر ہمراہ

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ نے سانتل کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آمد پر مسلم لیگی راہنما چوہدری طاہر وقار مرزا نے ساتھیوں کے ہمراہ پر تپاک استقبال کیا اس موقع پر چوہدری شان ظفر حاجیوالہ،چوہدری اقبال اکبر چیچی بھی موجود تھے چوہدری سعادت نو ازاجنالہ نے ونر اور رنر اپ ٹیموں کو نقد انعام اور ٹرافیاں دی اور مبارکباد پیش کی اس موقع پر عمائدین علاقہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

آج کا اخبار
اشتہارات