کڑیانوالہ پولیس نے بریٹا پسٹل راونڈز بر آمد کر لیے، ملزمان گرفتار

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے) ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی ہدایات پر تھانہ کڑیانوالہ پولیس نے ملزمان انور رفیق کو گرفتار کر کے اس سے بریٹا پسٹل اور کئی رونڈز برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

آج کا اخبار
اشتہارات