چیف سینٹری انسپکٹر نصر اللہ کنگ کی زیر نگرانی صفائی مہم جاری

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائند ہ ڈاک) چیف سینٹری انسپکٹر نصراللہ کنگ نے شہر میں مختلف جگہوں پر جا کر صفائی کے معاملات چیک کئے اور اپنی نگرانی میں نالوں کی صفائی کرائی عوامی شکایات کا فوری ازالہ کر کے سیوریج نکاسی کے عمل کو یقینی بنایا نصراللہ کنگ شہر گجرات میں ہیوی مشینری کے ساتھ صفائی کے عمل کو بہتر نبانے کیلئے دن رات کوشاں رہے بند سیوریج کو کھول کر سیوریج نکاسی کو چلایا  صبح سے لیکر پچھلے پہر چار بجے تک عملہ کے ہمراہ کوشاں رہتے ہیں عوامی وسماجی کاروباری حلقوں نے چیف سینٹری انسپکٹر نصراللہ کنگ کی شاندار کارکردگی اور فرض شناسی کو سراہا

آج کا اخبار
اشتہارات