Published: 30-09-2022
کنجاہ (نمائندہ ڈاک) مسلم لیگ ن کنجاہ کے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد اسحاق آرائیں صدر انجمن آرائیاں سیمنٹ سریا ڈیلر قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج 30ستمبر بروز جمعتہ المبارک 3بجے کنجاہ پیر سبز غازی والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی، دوست احباب سے نماز جنازہ میں شرکت کی استدعا کی جاتی ہے نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔