کھاریاں بسم اللہ چوک سے گاؤں بیگہ کا رہائشی نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے) بسم اللہ چوک کھاریاں سیگاؤں بیگہ مہروج پور کا رہائشی نوجوان ساجد اقبال لاپتہ ہو گیا۔ پولیس تھانہ صدر کھاریاں مصروف تفتیش ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات