نئی تہذیب کے شاہکار کنجاہ سکول کے طالبعلموں کا ساتھی پر تشدد، ہسپتال سے مرہم پٹی

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے) گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گنجاہ کے طالب علم کو سکول کے طالبعلم ساتھیوں نے تلخ کلامی پر تشدد کر کے زخمی کر دیا۔ جس کو شبیر شریف ہسپتال گنجاہ لے جایا گیا زخمی اور ملزمان کم عمر ہونے کے باعث پولیس تھانہ گنجاہ نے کارروائی نہیں کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات