منشیات فروش گرفتار کلو سے زائد چرس بر آمد تھا نہ کڑیانوالہ میں مقدمہ

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے) تھانہ کڑیانوالہ پولیس نے ملزم محسن اعجاز کو گرفتار کر کے اس سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات