پیار ے نبی ﷺ سے محبت ایمان کی شرط اولین ہے، سکندر اشفاق رضی

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک )صدر گجرات چیمبر آف کا مر س سکند ر اشفا ق ر ضی ایڈووکیٹ نے دی ایگز ا سکو ل شا ہین کیمپس کے زیر اہتما م سا لا نہ سیر ت النبی ؐ محفل میلادسے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نبی کر یم ؐ سے محبت ایما ن کی شرط اؤل ہے، انسا نیت کو مر بی، و مہر با ں ر ہنما مل گئے،سسکتی انسا نیت کو قرار حا صل ہو گیا مظلو مو ں بے کسو ں کو جینے کا ڈھنگ آگیا، انہو ں نے کہا کہ آپ ؐ کی آمد سے د نیا میں کفر و ظلما ت کے چھا ئے با د ل چھٹ گئے،سا جد نت کا کہنا تھا عشق رسو ل ؐ مو من کی انمو ل میر اث ہے،سیر ت طیبہ کا ہر گو شہ تا بنا ک ہے اور اسو ہ رسو ل ؐ پر عمل پیرا ہو کر دنیا و آخر میں عزت اور کا میا بی حا صل کی جا سکتی ہے، دونو ں ر ہنما ؤ ں کا مذ ید کہنا تھادی ایگز ا سکو ل شا ہین کیمپس کی سا لا نہ بہتر ین کا ر کر دگی سے بے حد خو شی ہو ئی تما م طلبا ء و طا لبا ت ان کے اسا تذ ہ اور والد ین مبا ر کبا د کے مستحق ہیں، ڈائر یکٹرچو ہدر ی خر م شہزاد نے اس ادارے کو کم وقت میں بڑ ی جگہ پر کھڑ ا کیا، تعلیمی مید ان بھی شا ہین کیمپس کے طلبا ء و طا لبا ت نے شا ند ار کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کیا، اس موقع سکند ر اشفا ق ر ضی ایڈووکیٹ نے محفل میلا د میں نعت اور رتقا ر یر کر نے والے ہو نہا ر طلبا ء و طا لبا ت میں انعا ما ت تقسیم کیے

آج کا اخبار
اشتہارات