دی ایگزا سکول شاہین کیمپس کے طلباء کا 8 کروڑ مرتبہ درود شریف کا نذرانہ

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک )دی ایگز ا سکو ل شا ہین کیمپس کا منفر د ر یکا رڈ، ما ر ہ ر بیع الا ؤ ل میں طلبا ء و طا لبا ت نے 8کروڑ سے زائد مر تبہ دردو شر یف کا نذرانہ پیش کیا، دی ایگز ا سکو ل سسٹم شا ہین کیمپس کے طلبا ء و طا لبا ت اسا تذ ہ کے ہمر اہ روزانہ اجتما عی نشست کا انعقاد کیا جا تا ہے جس میں ما ہ ر بیع الا ؤ ل کے موقع پر 8کروڑ سے زا ئد مر تبہ دردو شر یف کا ہد یہ پیش کیا گیا،اس سے قبل سا بق سا ل میں ایگز ا سکو ل کے طلبا ء نے 2کروڑ11لا کھ مر تبہ دردو شریف کا نذ را نہ پیش کیا جبکہ امسا ل 8کروڑ سے زا ئد مر تبہ دردو شر یف پڑ ھا گیا، ڈا ئر یکٹر چو ہدر ی خر م شہزاد نے بتا یا کہ دی ایگز ا سکو ل میں دینی تعلیم پر خصوصی تو جہ جا تی ہے جس و جہ سے ر بیع الا ؤ ل میں 12مضوعا ت پر 12روز ہ اصلا حی بیا ن کی نشست، بچو ں اور استا تذ ہ کی اجتما عی در دو پا ک کی نشست اور ربیع الا ؤ ل کے سلسلہ میں سا لا نہ سیر ت میلا د کا انعقا د کیا جا تا ہے، اس کے علا وہ محر م الحر ام میں 10روز ہ واقعہ کر بلا کے حوالے سے خصو صی اصلا حی بیا ن کی نشست ر کھی جا تی ہے، اس طر ح ما ہ ر مضا ن میں 30روز ہ، ر مضا ن کی اہمیت کی حوالے سے فکر ی اصلا حی بیا ن کی نشست ر کھی جا تی ہے، انہو ں نے مذ ید بتا یا کہ دی ایگز ا سکو ل شا ہین کیمپس میں روز انہ کی بنیا د پر نما ز ظہر با جما عت ادا کی جا تی ہے، ما ہ ر بیع الا ؤ ل میں دی ایگز ا سکو ل شا ہین کیمپس کے طلبا ء و طالبا ت کی جا نب سے2کروڑ سے زائد مر تبہ در دو شر یف پڑ ھنے پر اہل علا قہ اور دیگرسما جی حلقو ں نے سکو ل انتظا میہ اور طلبا ء و طا لبا ت کو خر اجِ تحسین پیش کیا اور اس اقد ام کو سر اہا 

آج کا اخبار
اشتہارات